ٹیرافارم (Terraform) کے ساتھ بڑے سائز کا انفراسٹرکچر

ماخذ:https://github.com/antonbabenko/terraform-best-practices/tree/master/examples/large-terraform

یہ مثال ایک بڑے سائز کے انفراسٹرکچر کے لیے ٹیرافارم کنفیگریشنز کو ساخت دینے کی طور پر استعمال کرتا ہے

  • 2 AWS اکاؤنٹس

  • 2 ریجن

  • 2 الگ انوائرنمنٹ (prod اور stage جو کچھ بھی شیئر نہیں کرتے)۔ ہر انوائرنمنٹ ایک الگ AWS اکاؤنٹ میں رہتا ہے اور 2 ریجن کے درمیان ریسورس کا احاطہ کرتا ہے

  • ہر انوائرنمنٹ Terraform Registry سے ماخوذ آف دی شیلف انفراسٹرکچر ماڈل (alb) کے مختلف ورژن کا استعمال کرتا ہے۔

  • ہر انوائرنمنٹ modules/network کے ایک ہی ورژن کے اندرونی ماڈل کا استعمال کرتا ہے کیونکہ یہ local ڈائرکٹری سے ماخوذ ہے۔

اس طرح کے بڑے پراجیکٹ میں Terragrunt کا استعمال کرنے کے فوائد واضح دکھتے ہیں۔ تراگنٹ کے ساتھ کوڈ سکریپچر کے مثال دیکھیں۔

Last updated