Terraform Best Practices
Terraform consultingTwitter @antonbabenkoTerraform Weekly
اردو (Urdu)
اردو (Urdu)
  • خوش آمدید
  • بنیادی خیال
  • کوڈ کی ساخت
  • کوڈ کی ساخت کی مثالیں
    • ٹیراگرنٹ (Terragrunt)
    • ٹیرافارم (Terraform)
      • ٹیرافارم (Terraform) کے ساتھ چھوٹے سائز کا انفراسٹرکچر
      • ٹیرافارم (Terraform) کے ساتھ درمیانے سائز کا انفراسٹرکچر
      • ٹیرافارم (Terraform) کے ساتھ بڑے سائز کا انفراسٹرکچر
  • نامزدگی کے اصول
  • کُوڈ اسٹائلنگ
  • عمومی سوالات
  • حوالہ جات
  • ٹیرافارم (Terraform)کنفیگریشنز لکھنا
  • ورکشاپ
Powered by GitBook
On this page
Export as PDF
  1. کوڈ کی ساخت کی مثالیں
  2. ٹیرافارم (Terraform)

ٹیرافارم (Terraform) کے ساتھ چھوٹے سائز کا انفراسٹرکچر

Previousٹیرافارم (Terraform)Nextٹیرافارم (Terraform) کے ساتھ درمیانے سائز کا انفراسٹرکچر

Last updated 1 year ago

ماخذ: اس مثال میں وہ کوڈ شامل ہے جو ایک چھوٹے سائز کی ٹیرا فارم کنفیگریشن کی ساخت کی مثال کے طور پر دیا گیا ہے، جہاں کوئی بیرونی دپندنکئیس dependenciesاستعمال نہیں کیا گیا ہے۔

  • شروع کرنے اور جیسے جیسے آپ آگے بڑھیں ترمیم کرنے کے لیے بہترین ہے۔

  • چھوٹے پیمانے کے انفراسٹرکچر کے ماڈیولز کے لیے بہترین ہے۔

  • چھوٹے اور لکیری انفراسٹرکچر ماڈیولز کے لیے اچھا ہے (مثال کے طور پر، )

  • چھوٹی تعداد میں resources کے لیے اچھا ہے (20-30 سے کم)

تمام ریسورسز کے لئے ایک state فائل ٹیرافارم Terraform سے کام کرنے کے طریقے کو دھیما بنا سکتا ہ اگر ریسورسز کی تعداد بڑھ رہی ہو ( ریسورسز کی تعداد کو محدود کرنے کے لئے ایک ارغومنٹ -target کا استعمال کرنے کو مد نظر میں رکھیں)

https://github.com/antonbabenko/terraform-best-practices/tree/master/examples/small-terraform
terraform-aws-
atlantis