> For the complete documentation index, see [llms.txt](https://www.terraform-best-practices.com/llms.txt). Markdown versions of documentation pages are available by appending `.md` to page URLs; this page is available as [Markdown](https://www.terraform-best-practices.com/ur/faq.md).

# عمومی سوالات

## یہاں کچھ ٹولز ہیں جن کے بارے میں آپ کو آگاہ ہونا چاہیے اور ٹیرافارم کے ساتھ کام کرتے وقت استعمال کرنے پر غور کرنا چاہیے

* [Terragrunt ](https://terragrunt.gruntwork.io/)- آرکیسٹریشن ٹول&#x20;
* [tflint](https://github.com/terraform-linters/tflint) - کوڈ لنٹر&#x20;
* [tfenv](https://github.com/tfutils/tfenv) - ورژن منیجر&#x20;
* [Atlantis](https://www.runatlantis.io/) - پل پریس کی آٹومیشن&#x20;
* [pre-commit-terraform](https://github.com/antonbabenko/pre-commit-terraform) - ٹیرافارم کی ساتھ استعمال کرنے والے [پری-کمٹ فریم ورک](https://pre-commit.com/) کے لئے گٹ ہکس کا مجموعہ&#x20;
* [Infracost](https://www.infracost.io/) - **پل کی درخواستوں میں ٹیرافارم کے لیے کلاؤڈ لاگت کا تخمینہ۔ ٹیراگرنٹ، اٹلانٹس اور پری کمٹ ٹیرافارم کے ساتھ بھی کام کرتا ہے۔**

## ماڈیولز کے ساتھ انحصار کی مشکل کا حل کیا ہوتا ہے؟

مواد اور زیریں ماڈیول کی ورژنز کو وضاحت سے ذکر کرنا چاہئیں۔ Providers کو ماڈیول کے باہر تشکیل دینا چاہئیں، مگر صرف ترتیب میں providers **اور ٹیرا فارم کی ورژنز کو بھی بند کرسکتے ہیں۔**

&#x20;کوئی ماسٹر ڈیپنڈنسی منجمنٹ ٹول نہیں ہے۔، مگر انحصار کو کم پریشانی والی بنانے کے لئے کچھ مشورے ہیں۔ مثال کے طور پر، [Dependabot](https://dependabot.com/) **کو ڈیپنڈنسی اپ ڈیٹس کو خود بخود کرنے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔** Dependabot آپ کی ڈیپنڈنسیوں کو محفوظ اور up-to-date رکھنے کے لئے pull requests **کھولتا  ہے۔** Dependabot **ٹیرا فارم کنفیگریشن کو بھی معاونیت پہنچاتا ہے۔**
